خرمن کوب

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ہل نیز ہل نما کھدائی کرنے کا آلہ جو کھلیان میں گہانی کے لیے چلاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ہل نیز ہل نما کھدائی کرنے کا آلہ جو کھلیان میں گہانی کے لیے چلاتے ہیں۔